LearnQuran Academy

تقویٰ کیا ہے؟

 تقویٰ کا مطلب ہے: اللہ تعالیٰ سے ڈر کر، اس کی ناراضی سے بچتے ہوئے زندگی گزارنا۔

  قرآن مجید میں بار بار “متقین” کا ذکر آیا ہے۔ تقویٰ صرف ڈر نہیں بلکہ :اللہ کی عظمت کا احساس 

ہر کام میں اللہ کی رضا کو دیکھنا 

 گناہ سے بچنے کی کوشش 

دل میں یہ احساس کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے

 خلاصہ یہ ہے کہ: تقویٰ دل میں اللہ کی نگرانی کا احساس

: تقویٰ کی سٹیجز (درجات) 

علماء نے تقویٰ کے مختلف درجات بیان کیے ہیں 

پہلا درجہ: کھلے گناہوں سے بچنا (مثلاً جھوٹ، چوری، بدنگاہی وغیرہ سے بچنا) 

دوسرا درجہ: مشکوک اور شبہ والی چیزوں سے بھی بچنا جو حرام نہ ہو مگر دل کو مشکوک لگے۔

 تیسرا درجہ: دل کو اللہ کے سوا ہر غیر  ضروری چیز سے خالی کرنا۔ 

اعلیٰ درجہ: ہر لمحہ اللہ کی رضا کے مطابق جینا (یہ مقام احسان کے قریب ہے)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *